اسلام آباد مہں وذیر حذانہ اسحاق ڈاد کی ذیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا نے مان لیا کہ ملک کی نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ذندگی گزار رہی ہے ؛اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہفتہ کو وزیر حزانہ کی زیر صدارت میں ہوا جو ساڈھے چھے گھنٹے جاری رہا جس میں قومی معیشت کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ۔ کونسل نے فیصلہ کیا کیا کہ اپ ملک میں 2 ڈالر یا 200 روپے یومیہ درکھنے والا شحض غریپ تصور ہو گا جبکہ اس سے پہلے سوا ڈالر رکھنے والہ غریپ تصور ہوتا تھا ۔ اسی بنا پر کونسل نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے ؛ تاہم حتمی فیصلہ بجٹ سے پہلے ہی ہو گا ۔
Home
»
Feature
»
National
»
Urdu Column
»
World
» تنہواہیں 10 فیصد بڑھانے پر غور ملک کی نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے ، وزیر خزانہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

Post a Comment