طالبان مزاکراتی کمیٹی کی جانب سے رابطے پر طالبان شورئ نے براہ راست مزاکرات کی جگہ کی تعین کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا ۔ جبکہ طالبان مزاکراتی کمیٹی کے رابطہ کار مولانا یوسف نے کہا ہے کہ طلبن کی سیاسی شورئ سے رابطہ ہو گیا ہے ۔ امید ہے کہ آئندہ دو یا تین دنوں میں طلبان اور حکومت کی مزاکراتی کمیٹیوں کے ارکان طلبان کی سیاسی شورئ سے رابطہ کریں گے ۔ دوسری جانب پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے رہا کۓ گۓ قیدیوں کی فہرست ابھی تک نہیں ملی طلبان سے رابطے بحال ہیں ۔ تمام امور پر بات ہوگی اور مزاکرات کا سلسلہ آگے بڑھے گا۔
Post a Comment