ھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کی گئی پستول بنانے پر جاپان میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ موبائیل فون کے ذریعے ہم ایک دوسرے کو ٹیکسٹ، تصاویر، کالز اور نہ جانے کیا کچھ بھيج سکتے ہيں۔ مگر اب نوبت یہ آ گئی ہے کہ بھائی بہن، دوست رشتہ دار کیا آپ کا فرج بھی آپ کو موبائیل کے ذریعے پیغامات بھیجے گا۔ يہ اور ٹکنالوجي کي دوسري خبروں کے ساتھ کلک پیش کر رہی ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

Post a Comment