Livenewspk Test Driving The Google Car
ڈرائیور کے بغیر گوگل کار سڑکوں پر
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی تیار کردہ یہ کار،ڈرائیور کے بغیر چلتی ہے، گوگل کار کا مقصد سفر کو محفوظ بنانا اور حادثات کو روکنا ہے، کار کی چھت پر نصب لینز، ایک سیکنڈ کے اندر دس بار گھومتا ہے اور ارد گرد کا جائزہ لے لیتاہے۔

Post a Comment