PTI rally: Imran Khan lovers excitement was at... by LIVENEWSPK
تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کے متوالوں کا جوش و خروش دیدنی تھا، لوگ وقت سے پہلے ہی پنڈال میں پہنچنا شروع ہو گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈی چوک سے کلثوم پلازہ تک عوام کا جم غفیر جمع ہو گیا

Post a Comment

 
Live News PK © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top