Livenewspk.com

Bharat Ke Muslim Halqoon, Tanzeem's, Media Aur house's(Gharon) Mein Bus Aik Hi Baat Chal Rahi Hai Kya Modi Waqai Wazer-e-Azam Ban Jayen Gy Aur Agar Ban Gye To Muslimanoon Ke Saath Kya Salook Krein Gy.
Bharti Muslimanon K Liye Is Waqt Yeh Sab Sy Bada Sawal Hai K In Election(intikhabat) Mein Vote Kisy Dein. Bharti Muslimanon Ki Population(aabadi) Is Waqt Bharat K Doosry Number Pr Hein. 16Cror Musliman Is Waqt India Mein Aabad Hein.


 Bharti Musliman Bjp(Bharti Janta Party) Sy Hamesha Door Rahey Hein Un K Nazdeek BJP Islam Aur Muslimanon K Khilaf Rahi Hai.
Bjp(Bharti Janta Party) Yeh Samajti Hai K Usy Muslimanon K Vote Ki Zaroorat Nhi.



بھارت کے مسلم حلقوں، تنظمیوں، اخباروں اور گھروں میں ان دنوں بس ایک ہی بات موضوعِ بحث ہے کہ کیا مودی واقعی وزیرِ اعظم منتخب ہوجائیں گے اور اگر مودی وزیر اعظم بن گئے تو ان کا مسلمانوں کے ساتھ کیا رویہ کیسا ہو گا۔
مختصر یہ کہ بھارت کے طول و ارض میں اس وقت مسلمانوں کے سامنے سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ وہ انتخابات میں کسے ووٹ دیں۔
غالباً یہ پہلا موقع ہے جب بھارت کے مسلمانوں کے سامنے انتخابات میں کوئی واضح تصویر نہیں ہے۔ ایک طرف کانگریس ہے جس سے ملک کی باقی عوام کی طرح مسلمان بھی پوری طرح بیزار ہیں اور لوگوں میں عام تاثر یہ ہے کہ کانگریس آئندہ انتخابات میں اپنی تاریخ کی بدترین شکست سے دو چار ہو گی۔
مسلمان بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہمیشہ دور رہے ہیں۔ مسلمانوں کے ذہن میں بی جے پی کا تصور ایک مسلم اور اسلام مخالف جماعت کی رہی ہے۔ بی جے پی نے کبھی اپنے بارے میں اس تصور کو دور کرنے کی کوشش بھی نہیں کی۔ایک مرحلے پر بی جے پی کی یہ پالیسی ہوتی تھی کہ اسے مسلمانوں کے ووٹ کی ضرورت نہیں ہے۔

Post a Comment

 
Live News PK © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top