![]() |
| Livenewspk.com |
Film Ke Mastermind Aditya Chopra Hi Hein. Film Mein Shahrukh Khan Aur Kajol Aik (Small)Choty Sy Role Mein Nazar Aayen Gy. Jab Ke Main(Hero & heroin) Role New(Naye) Actor's Ko Diya jaye Ga.
"Phir Dilwale Dulhania Le Jayenge"
Orignal(Asal) Film Mein Anupam Kher Ka Role Aab Remake Mein Bomin Irani Aur Amrish Puri Ka Role(Kaam/kirdar) Paresh Rawal Act(Karna) Krein Gy.
خبروں کے مطابق سنہ 1995 کی بے حد کامیاب فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں
گے‘ کا ریمیک بنائے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ اس کی ہدایت کاری بھی
اوریجنل فلم کے ہدیات کار آدتیہ چوپڑا ہی کریں گے۔
فلم میں شاہ رخ خان اور کاجول چھوٹے سے کردار میں نظر آئیں گے جبکہ اصل رول نئے ستاروں کو دیا جائے گا۔
اوریجنل فلم میں انوپم کھیر نے جو رول نبھایا تھا وہ ری میک میں بومن ایرانی اور امریش پوری والا کردار پریش راول ادا کریں گے۔

Post a Comment