Livenewspk.com

Khyber Agency Mein GunShip Helicopter's Ki Sheling Panch(5) Shiddat Pasand Halaak. Yeh Silsilah Chaalis(40) Mint Tak Jari Raha. Pakistan K Qabaili(border) Area Khyber Agency Ki Tehsil Baarah Ke Area/Village(Jagah) Akka Khel Mein Sipah mandy kas Aur Yousaf Talab Ke Area(jagah) Pr Shiddat Pasand(Terrorist) Ki Home(Ghar) Ko Shot(nishana) Bnaya.

Is Kaam(Operation) Mein Teen(3) GunShip HeliCopter's Ne Hissa(Part/Role) Liya.

Yeh Operation(Karwai) Subah Saat(7) Baje Kiya Gaya.





پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں سرکاری ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے شدت پسندوں کے مختلف ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں پانچ شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اتوار کو تحصیل باڑہ کے علاقے اکا خیل میں سپاہ منڈے کس اور یوسف تالاب کے مقامات پر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی صبح سات بچے شروع کی گئی اور اس میں تین گن شپ ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔
خیال رہے کہ یہ کارروائی کلعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی طرف سے ایک ماہ کے لیے جنگ بندی کے اعلان کے ایک دن بعد کی گئی ہے۔

Post a Comment

 
Live News PK © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top