جنوبی بحرِ ہند میں ملائیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کے ممکنہ ملبے کی تلاش کی عالمی مہم دوسرے دن دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
اس سے پہلے جمعرات کو اندھیرے کی وجہ سے اس سمندری علاقے میں طیارے کی تلاش روک دی گئی تھی۔
تلاش کی اس عالمی مہم میں چار فوجی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔جمعرات کو جنوبی بحرِ ہند کی سیٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر میں نظر آنے ملبے کا تعلق شاید ملائیشیا کے لاپتہ طیارے سے ہو۔


Post a Comment