پاکستان میں دہشت گردی کے باعث قیمتی پتھروں کا کاروبار تباہ


گزشتہ 12 سالوں کے عرصے میں برآمدات کی قدر میں کمی واقع ہونے کے بعد حکام سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ دوسری جانب غیر ملکی خریدار قیمتی پتھروں کی نمائشوں میں شرکت کے حوالے سے مزید محتاط ہو چکے ہیں۔


محکمہ معدنیات خیبر پختونخواہ کے مطابق صوبے میں قیمتی پتھروں کی 60 کے قریب اقسام موجود ہیں جن میں قیمتی اور غیر قیمتی دونوں طرح کے پتھر شامل ہیں۔ اس شعبے میں مزید تلاش کی گنجائش بھی موجود ہے۔

Post a Comment

 
Live News PK © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top