![]() |
| Livenewspk.com |
Ho Sakta Hai K Aab Kapil Sharma Ko Apny Famous(Mashoor) Comedy Show Ko Bye Bye(Alwidah) Kehna Par Jaye.
Abhi Tak To Khabar Yeh Hai K Yeh Show(program) Week(Hafty) Mein Aik(1) Baar Dikhaya Jaye Bahd Mein Kapil Alag Ho Sakty Hein.
ان دنوں ٹیلیویژن کامیڈی کا مقبول چہرہ کپل شرما اب فلم اسٹار بننے کی تیاری کر رہے ہیں۔
ایسی خبریں ہیں کہ کپل کو یش راج بینر نے سائن کیا ہے اور وہ بھی ایک نہیں تین تین فلموں کے لیے سائن کیا ہے۔
خیال ہے کہ اس کنٹریکٹ کے سبب کپل شرما کو اپنے مقبول کامیڈی شو’ کامیڈی نائٹ ود کپل‘ کوالوداع کہنا پڑ سکتا ہے۔
فی الحال خبر یہ ہے کہ ہفتے میں دو بار دکھائے
جانے والا یہ شو اب ہفتے میں ایک بار ہی دکھائی دے گا اور بعد میں کپل اس
سے الگ ہو سکتے ہیں۔

Post a Comment